
← Khutabat e Khilafat17 Mar · 1 h 59 min
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 112 | بعثتِ نبویؐ کے علمی امور میں مشابہت کے لحاظ سے حضراتِ شیخین کی اَفضلیّت کا جائزہ
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 112 | بعثتِ نبویؐ کے علمی امور میں مشابہت کے لحاظ سے حضراتِ شیخین کی اَفضلیّت کا جائزہ
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 112:
فصل ہشتم کا تتمہ؛افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات (5)
بعثتِ نبویؐ کے علمی امور میں مشابہت کے لحاظ سے حضراتِ شیخین کی اَفضلیّت کا جائزہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ : ۲۶؍ رمضان المبارک 1447ھ / 16؍ مارچ 2026ء
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ سابقہ درس کا خلاصہ؛ حضرات شیخینؓ کے فضل کلی کی بحث
✔️ عقلی سوال کا جواب
✔️ قیامِ عدل میں بطور جارحہ الہی‘ نبی اور غیر نبی کا فرق
✔️ حضرات شیخینؓ کی افضیلت، باعتبار ارادۂ بعثت نبوی کے تشبہ اور اس کی دو صورتیں
✔️ جزء علمی میں تشبہ کے اعتبار سے افضلیت شیخینؓ