
← Khutabat e Khilafat24 jun · 1 u 27 min
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 118 | مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اسلام کی سربلندی کے لیے اولیت، فدائیت، بصیرت، جرأت اور قیادت کا جامع کردار
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 118 | مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اسلام کی سربلندی کے لیے اولیت، فدائیت، بصیرت، جرأت اور قیادت کا جامع کردار
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 118:
مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (4)
*مناقبِ صدیقِ اکبرؓ: اسلام کی سربلندی کے لیے اولیت، فدائیت، بصیرت، جرأت اور قیادت کا جامع کردار*
*خطاب* : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
*بتاریخ* : 7؍ محرم الحرام 1448ھ / 23؍ جون 2026ء
*بمقام* : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور *۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇*
✔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے مناقب
✔️ حضرت ابو بکر رضی اللّٰه عنہ کے مآثر
✔️ 1) بے داغ نسب کے حامل: ماہرین انساب کے نزدیک "عتیق" سے موسوم ہونے کی ایک وجہ
✔️ اَشرافِ قریش میں سے اور ذی وجاہت ہونا، نیز امام دہلوی رحمہ اللہ کے نزدیک وجاہت کا مطلب
✔️ صدیقِ اکبر رضی اللّٰه عنہ: باہمی منازعات کے حل میں مرجعِ خلائق