Khutabat e Khilafat

← Khutabat e Khilafat30 Jun · 1 h 42 min

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 119| مناقبِ صدیق اکبرؓ (ii): حفاظتِ نبوی، ادب نبوی کی بیحد رعایت، ہجرت، غزوات اور اعزازاتِ الٰہی

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 119| مناقبِ صدیق اکبرؓ (ii): حفاظتِ نبوی، ادب نبوی کی بیحد رعایت، ہجرت، غزوات اور اعزازاتِ الٰہی30 Jun1 h 42 min

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

خُطبہ 119:

مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (5)

مناقبِ صدیق اکبرؓ (ii): حفاظتِ نبوی، ادب نبوی کی بیحد رعایت، ہجرت، غزوات اور اعزازاتِ الٰہی

خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ : 8؍ محرم الحرام 1448ھ / 24؍ جون 2026ء

بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے مناقب و مآثر کا تذکرہ جاری

✔️ 11) کفار کے آپ ﷺکو تکلیف دینے کے ارادے پر حضرت صدیق اکبرؓ کا توریہ و کنایہ کر کے حفاظت کی خدمت سر انجام دینا

✔️ 12) قریش کے نبی کے مکہ میں رہنے کو مشکل بنا دینے کے وقت میں ابوبکرؓ کا شریکِ حال ہونا

✔️ 13) صدیق اکبرؓ پہلے وہ شخص جنہوں نے مکہ میں (اپنے گھر میں) مسجد بنائی