Khutabat e Khilafat

← Khutabat e Khilafat1 Apr · 1 h 59 min

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 114 | علومِ دین کی نشر واِشاعت، امور طریقت کے اعتبار سےافضلیت شیخینؓ کا مطالعہ

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 114 | علومِ دین کی نشر واِشاعت، امور طریقت کے اعتبار سےافضلیت شیخینؓ کا مطالعہ1 Apr1 h 59 min

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

خُطبہ 114:

فصل ہشتم کا تتمہ؛افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات (7)

علومِ دین کی نشر و اِشاعت اور امور طریقت کے اعتبار سے

افضلیت شیخینؓ کا مطالعہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ : ۲۸؍ رمضان المبارک 1447ھ / 18؍ مارچ 2026ء

بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ سابقہ درس کا خلاصہ؛ عملی غلبۂ دین، فقاہت و وِلایت اور

دعوتی امور میں نبوی مشابہت کے لحاظ سے افضلیتِ شیخینؓ کا جائزہ

✔️ علومِ دین کی نشر و اشاعت میں افضلیتِ شیخینؓ

✔️ جمعِ قرآن اور نشر و اشاعت میں حضرات شیخینؓ کی کدو کاوشیں