Khutabat e Khilafat

← Khutabat e Khilafat16 Mar · 1 h 40 min

خُطباتِ خلافت| خُطبہ 111 | حضرات شیخینؓ کے فضلِ کلی کا نظریہ؛ سات نکاتی معیارات کی روشنی میں جامع جائزہ

خُطباتِ خلافت| خُطبہ 111 | حضرات شیخینؓ کے فضلِ کلی کا نظریہ؛ سات نکاتی معیارات کی روشنی میں جامع جائزہ16 Mar1 h 40 min

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

خُطبہ 111:

فصل ہشتم کا تتمہ؛افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات (4)

حضرات شیخینؓ کے فضلِ کلی کا نظریہ؛ سات نکاتی معیارات کی روشنی میں جامع جائزہ

خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ : ۲۴؍ رمضان المبارک 1447ھ / 14؍ مارچ 2026ء

بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ سابقہ درس کا خلاصہ

✔️ ساتواں مقدمہ: حضرات شیخینؓ میں فضلِ کلی کے تمام معیارات کا ثبوت؛ چند نکات کی روشنی میں جائزہ

✔️ پہلا نکتہ: افراد انسانی میں کمالات کا تفاوت فطری امر ہے

✔️ شدتِ عمرؓ اور رحم ابوبکرؓ کی ضرورت کی مثال سے وضاحت

✔️ حضرت داؤدؑ و سلیمانؑ میں جہاں بانی کا اعلی درجے کا کمال جبکہ حضرت عیسیٰؑ و یونسؑ زہد و ورع کے اعلیٰ مقام پر فائز