
← Khutabat e Khilafat24 Jun · 1 h 18 min
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 115 | مآثرِ خلفائے راشدین اور تکمیلِ مشنِ نبوت: ولی اللہی منہجِ فکر اور اسلوب تفسیر کی روشنی میں استقرائی مطالعہ
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 115:
مقصد دوم
مآثرِ خلفائے راشدین اور تکمیلِ مشنِ نبوت: ولی اللہی منہجِ فکر اور اسلوب تفسیر کی روشنی میں استقرائی مطالعہ خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ : 4؍ محرم الحرام 1448ھ / 20؍ جون 2026ء
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ مقصد دوم؛ خلفائے راشدین کے مآثر و مناقب؛ تمہیدی گفتگو
✔️ مقصد دوم میں قصص کے استقرائی مطالعہ سے ہدف: خلفاء میں تشبہ با انبیاء کا تاریخی ثبوت باعتبار تکمیل کار نبوت
✔️ مآثر و مناقب سے پہلے تین اہم نکات کا جائزہ
✔️ پہلے نکتے کے مضامین: اولو العزم پیغمبروں کی نبوت کی اصل بنیاد
✔️ پہلے نکتے کے مضامین: منتخب فرد کا قوت عاقلہ اور قوت عاملہ میں ممتاز ہونا