Khutabat e Khilafat

← Khutabat e Khilafat30 Jun · 1 h 37 min

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 120 | مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور دائمی صحبت و خدمت کے نبوی شواھد

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 120 | مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور دائمی صحبت و خدمت کے نبوی شواھد30 Jun1 h 37 min

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

خُطبہ 120:

مآثر خلفائے راشدین اور تکمیل مشن نبوت (6)

*مناقبِ صدیق اکبرؓ (iii): امورِ خیر میں سبقت، امارتِ حج وغزوات اور دائمی صحبت و خدمت کے نبوی شواھد*

*خطاب* : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری

*بتاریخ* : 9؍ محرم الحرام 1448ھ / 25؍ جون 2026ء

*بمقام* : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

*۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇*

✔️ 31)  حضرت ابوبکر صدیقؓ کا ہر خیر کے پہلو میں ہمیشہ سبقت لے جانا

✔️ 32) خطبہ جمعہ میں غذائی ضروریات کے قافلے کے بجائے خطبہ کی طرف متوجہ رہنا

✔️ 33) غزوہ فتح مکہ کے موقع پر چند خصوصیات اور نمایاں فضائل کا حصول

✔️ 34) غزوہ حنین میں صدیق اکبرؓ کی رائے کے مطابق نبی اکرمؐ کا فیصلہ