
← Khutabat e Khilafat18 Mar · 2 h 00 min
خُطباتِ خلافت | خُطبہ 113 | عملی غلبہ دین، فقاہت و ولایت اور دعوتی امور میں نبوی مشابہت کے لحاظ سے افضلیتِ شیخینؓ کا جائزہ
خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 113:
فصل ہشتم کا تتمہ؛افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات (6)
عملی غلبہ دین، فقاہت و ولایت اور دعوتی امور میں نبوی مشابہت کے لحاظ سے افضلیتِ شیخینؓ کا جائزہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ : ۲۷؍ رمضان المبارک 1447ھ / 17؍ مارچ 2026ء
بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇
✔️ سابقہ درس کا خلاصہ؛ ارادہ بعثتِ الہی اور علمی امور میں مشابہت کے لحاظ سے حضراتِ شیخین کی اَفضلیّت
✔️ نبی کی اعلی درجے کی قوتِ عاملہ سے حضرات شیخینؓ کو مشابہت حاصل
✔️ جہاد، ترتیبِ جیوش اور غلبہ دین کے اعتبار سے شیخینؓ کو افضلیت حاصل
✔️ شیخینؓ کے زمانۂ خلافت میں مسلمانوں میں اتحاد و اتفاق جبکہ حضرت مرتضیٰؓ کے دور خلافت میں اختلافات و نزاعات کا شیوع
✔️ عقلی سوال کے جواب میں حضرات شیخینؓ کے سیاسی و حکومتی معاملات میں استعداد اورحسنِ تدبیر کا جائزہ