Khutabat e Khilafat

← Khutabat e Khilafat30 jun · 1 u 47 min

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 121 | صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت و احسان

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 121 | صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت و احسان30 jun1 u 47 min

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

خُطبہ 121:

مآثر خلفاء راشدین اور تکمیل مشن نبوت (7)

صدیقِ اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ و عملیہ میں نبوی مشابہتیں اور مقاماتِ طریقت و احسان

خطاب : حضرت مولانا مفتی شاہ عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ : 11؍ محرم الحرام 1448ھ / 27؍ جون 2026ء

بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ صدیق اکبرؓ کی قوتِ عقلیہ کی انبیاءؑ کی قوتِ عقلیہ سے مُشابہت کی حقیقت

✔️ قوتِ عقلیہ کا ملاء اعلی سے تعلق کے چند ھیاکل

✔️ ۱) راہِ سعادت پر چلنے کے لیے صدیقِ اکبرؓ کو سچے خوابات کا آنا

✔️ ۲) خوابوں کی سچی تعبیر بیان کرنے کی صلاحیت و استعداد