Khutabat e Khilafat

← Khutabat e Khilafat17. März · 1 Std. 59 Min.

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 112 | بعثتِ نبویؐ کے علمی امور میں مشابہت کے لحاظ سے حضراتِ شیخین کی اَفضلیّت کا جائزہ

خُطباتِ خلافت | خُطبہ 112 | بعثتِ نبویؐ کے علمی امور میں مشابہت کے لحاظ سے حضراتِ شیخین کی اَفضلیّت کا جائزہ17. März1 Std. 59 Min.

خُطباتِ خلافت بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ

خُطبہ 112:

فصل ہشتم کا تتمہ؛افضلیتِ شیخینؓ کے عقلی مقدمات (5)

بعثتِ نبویؐ کے علمی امور میں مشابہت کے لحاظ سے حضراتِ شیخین کی اَفضلیّت کا جائزہ خطاب : حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری

بتاریخ : ۲۶؍ رمضان المبارک 1447ھ / 16؍ مارچ 2026ء

بمقام : ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور

۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔ 👇

✔️ سابقہ درس کا خلاصہ؛ حضرات شیخینؓ کے فضل کلی کی بحث

✔️ عقلی سوال کا جواب

✔️ قیامِ عدل میں بطور جارحہ الہی‘ نبی اور غیر نبی کا فرق

✔️ حضرات شیخینؓ کی افضیلت، باعتبار ارادۂ بعثت نبوی کے تشبہ اور اس کی دو صورتیں

✔️ جزء علمی میں تشبہ کے اعتبار سے افضلیت شیخینؓ